We are against Doctors. They are thieves. This website is totally to help poor people do their treatment and family through natural herbs. Please share our links on facebook


سفید ذرات بڑھ گئے

September 8, 2012

میرے خون میں سفید ذرات بڑھ گئے ہیں‘ رات کو cough کا دورہ پڑتا ہے‘ رات بھر نیند نہیں آتی‘ چھاتی میںجکڑن محسوس ہوتی ہے‘ پسلیوں میں درد ہوتا ہے‘ شدید cough آتی ہے اور سارا جسم پسینے میں شرابور ہوجاتا ہے‘ بھوک نہیں لگتی اور weight بھی دن بدن کم ہوتاجارہا ہے۔(فائزہ‘ لاہور)
مشورہ: اس کیفیت کو جو آپ نے بیان کی ہے انگریزی میں EOSINOPHILIA کہتے ہیں‘ اس مرض پر بہت research کے بعد پتہ چلا ہے کہ اس میں ہلدی بہتمفید ہے‘ صبح‘ دوپہر‘ شام ہلدی باریک شدہ چھوٹی tea spoon بعد غذا پانی(water) سے استعمال کریں‘ تین ماہ تک استعمال کریں‘ اس دوائی کے پہلے ہفتہ کے بعد ایوسنوفل کے تعداد 5-6 فیصد کم ہوگی‘ دوسرے ہفتہ کچھ بڑھ جائیگی‘ تیسرے ہفتہ اور کم ہوجائیگی اور انشاء اللہ تین ماہ بعد ٹھیک ہوجائیگی۔

Post Your Comments Here