likoria ka ilaj | Health tips in urdu
We are against Doctors. They are thieves. This website is totally to help poor people do their treatment and family through natural herbs. Please share our links on facebook


Likoria سے یقینی نجات کیلئے زبردست health tip

May 21, 2012

ویسے تو Health Tips Urdu میں Likoria کے بہت سے نسخے پڑھتے رہتے ہیں لیکن میں جو health tip بھیج رہی ہوں وہ آب زر سے لکھنے کے قابل ہے‘ اتنا زبردست رزلٹ کہ انشاء اللہ دعا دینے پر مجبور ہوجائیں گے‘ نہایت ہی کم مالیت میں health tip تیار اور دنوں میں آرام…
ھوالشافی: مائیں‘ ماجو‘ گل دھاوا‘ خشک(dry) انار کا چھلکا‘ پھٹکڑی  سفید یہ تمام اشیاء ہم weight لیکرپھٹکڑی کو توے پر کھل کرلیں ۔ medicine باریک پیس کر بڑے سائز کے کیپسول بھرلیں‘ milk یا جوس سے لیں کیونکہ medicine خشک(dry) ہے۔ دن میں دو مرتبہ ایک ایک کیپسول صبح کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے اور رات کو کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد۔ رات کو medicine کھانے کے بعد کوئی چیز نہیں کھانی‘ شفاء ہونے تک گرم(hot) چیزوں سے سخت پرہیز کریں

Post Your Comments Here